: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی،6جولائی(ایجنسی) انسانی وسائی کے فروغ کے نئے وزیر پرکاش جاویڈکر نے کہا کہ تعلیم معاشرے میں تبدیلی کا ایک ذریعہ ہے اور وہ جلد ہی تعلیم کا ایک روڈ میپ تیار کریں گے۔
18px; text-align: start;">مسٹر جاویڈکرنے آج کپڑا وزیر اسمرتی ایرانی سے ملنے کے بعد صحافیوں سے بات چیت کے دوران یہ تبصرہ کیا۔ مسٹر جاویڈکر کل کابینہ کی توسیع اور ردو بدل میں مسز ایرانی کی جگہ انسانی وسائل کے فروغ کے وزیر بنائے گئے ہیں۔